Otto Fürst von Bismarck

 آٹو وون بسمارک
Otto Fürst von Bismarck
عظیم مفکر اور دانشور
جدید جرمنی کا بانی اور
متحدہ جرمنی کا پہلا چانسلر


تصویر:Otto Fürst von Bismarck.JPG
پیدائش: 1815ء
وفات: 1898ء
جرمن تاریخ میں سب سے زیادہ مشہور سیاست دان جسے جدیدoloo جرمنی کا بانی کہا جاتا ہے۔ صوبہ پروشیا کے ایک ممتاز زمیندار گھرانے کا چشم و چراغ تھا۔ انتظامی امور کا کوئی تجربہ نہ تھا۔ اس کے باوجود 1862ء میں قیصر جرمنی فریڈرک ولیم کی پیشکش پر قلم دان وزارت سنبھالj
 تو وہ کام کیا جو جرمن تاریخ میں کسی نے انجام نہیں دیا تھا۔ 1815ء سے جرمنی کی اڑتیس ریاستوں کو متحد کرنے کی جو تحریک چل رہی تھی اسے بسمارک نے کامیابی سے ہمکنار کیا۔ اس کے لیے اس نے ہر قسم کے حربے کو روا رکھا۔ ضرورت پڑی تو لشکر کشی بھی کی۔ طبعاً جنگ پسند نہ تھا۔ خارجہ حکمت علمی میں صلح و سلامتی کی راہ پر گامزن رہا۔ بڑا ہوش مند سیاست دان تھا۔ صلح دامن کو سیاست کی شطرنج کے مہرے خیال کرتا تھا۔ اور ایک کے بجائے دوسرا مہرا اس وقت استعمال کرتا تھا۔ جب اس پر آشکار ہوجاتا تھا کہ حصول مطلب کے لیے اس کا استعمال ضروری ہے ۔ کم و بیش 28 برس وزارت عظمی کے عہدے پر فائز رہا۔ 18 مارچ 1890ء کو قیصر ولیم دوم کی معزولی پر عہدے سے دست بردار ہو کر آبائی گاؤں چلا گیا۔

آٹو وون بسمارک اپنے ہم عصروں کے درمیان 

قارئین و ناظرین سے التماس

انسائکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ اس وقت ایڈیٹنگ کے مراحل سے گزر رہا ہے اس لیئے اس میں لمحہ بہ لمحہ اضافے ہو رہے ہیں  اضافوں تنسیخ  و تعمیر کا سلسلہ جاری ہے اس لِئے ریاستہائے متحدہ امریکہ یا کسی بھی شعبے کا بارے میں نامکمل معلومات کو حتمی نہ سمجھا جائے بلکے توقف کیا جائے اور انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کے بلاگ کا دوبارہ جائزہ لیا جائے ہوسکتا ہے دوبارہ اس کمی کو دور کرکے نئے  مواد کے اضافے کے ساتھ آپ  درست معلومات تک رسائی حاصل کرلیں۔
مندرجہ زیل ویب سائٹس انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کا ہی حصہ ہیں
 ان کے ایڈریس پر جانے کے نتیجے میں مطلوبہ معلومات تک رسائی ہو سکے گی
معلوماتی ویب سائٹس ملاحظہ کیجیے
 پاکستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات کے لیے دیکھیے
.pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com 
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
سعودی عرب کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com 
یوروپی ملک بیلجئیم کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
belgium-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جانیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیات فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com
Germany History   تاریخ جرمنی